میسجز کے جوابات دو تو لوگ سکرین شاٹ شیئر کردیتے ہیں:ہمایوں اشرف

میسجز کے جوابات دو تو لوگ سکرین  شاٹ شیئر کردیتے ہیں:ہمایوں اشرف

لاہور(آئی این پی)اداکار ہمایوں اشرف کا کہنا ہے کہ پہلے وہ سوشل میڈیا پر آنے والے میسجز کے جوابات دیا کرتے تھے لیکن اب وہ ایسا نہیں کرتے۔۔۔

 کیوں کہ میسجز بھیجنے والے افراد سکرین شاٹ لے کر انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کردیتے ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ شروع میں ملازمت کرتے تھے لیکن پھر انہوں نے شوبز میں جانیکا فیصلہ کیا اور شروع میں انہیں انتہائی مشکل حالات کا سامنا بھی کرنا پڑا ۔ انہوں نے اعتراف کیا اگر پروڈیوسر زیادہ پیسے دے تو وہ کردار کا خیال نہیں کرتے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں