کراچی کی کھلی فضا میں لڑکیاں واک نہیں کرسکتیں:عائشہ عمر

کراچی کی کھلی فضا میں لڑکیاں واک نہیں کرسکتیں:عائشہ عمر

لاہور (شوبزڈیسک) فلم اور ٹی وی اداکارہ عائشہ عمر نے بتاہے کہ وہ پاکستان میں خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتیں،لاہور زیادہ محفوظ جگہ ہے ۔۔۔

کراچی کی کھلی فضا میں لڑکیاں واک نہیں کرسکتیں،بھائی پاکستان چھوڑ کر ڈنمارک چلے گئے ہیں، والدہ بھی پاکستان چھوڑنا چاہتی ہیں ۔انہوں نے شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں لیکن والدہ چاہتی ہیں کہ میں پاکستانی مرد کے بجائے ترکش یا یورپی مرد سے شادی کروں۔ ایک انٹرویو میں انہوں کہا کہ ان کے بھائی پاکستان چھوڑ کر ڈنمارک چلے گئے ہیں، والدہ بھی پاکستان چھوڑنا چاہتی ہیں اور وہ خود بھی یہ فیصلہ کرنے کا سوچ رہی ہیں لیکن انہیں اپنے ملک سے بھی بے حد پیار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں