میرے ہاتھ بچپن سے کپکپاتے ہیں :فائزہ گیلانی

میرے ہاتھ بچپن سے  کپکپاتے ہیں :فائزہ گیلانی

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ فائزہ گیلانی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی بیماری سے متعلق بتایا اور کہا کہ یہ بیماری انہیں بچپن سے ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ میرے ہاتھ بچپن سے کپکپاتے ہیں اور کبھی یہ زیادہ ہوجاتا ہے اور کبھی کم ہوتا ہے لیکن زیادہ تب ہوتا ہے جب مجھے انزائٹی محسوس ہوتی ہے کوئی منفی باتیں ساتھ چل رہی ہوتی ہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ ماضی میں امتحان دیتے وقت بھی میرے ہاتھ کپکپا رہے ہوتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...