کامیڈین ببو برال کی 13ویں برسی آج منائی جائے گی

کامیڈین ببو برال کی 13ویں  برسی آج منائی جائے گی

لاہور(شوبزڈیسک ) معروف کامیڈین ببو برال کی 13ویں برسی آج منائی جائے گی۔ سٹیج، ٹی وی اور فلم کے مقبول مزاحیہ اداکار ببو برال اصل نام ایوب اختر تھا۔۔

۔ببو برال نے سنہ 1982ء میں گوجرانوالہ سے اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا اور کچھ عرصہ کے بعد لاہور منتقل ہوگئے ۔ببو برال ابتداء میں ون مین شو کیا کرتے تھے تاہم انہیں سٹیج ڈرامے ‘‘شرطیہ مٹھے ’’سے ملک گیر شہرت حاصل ہوئی۔ وہ 52برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد 16اپریل 2011ء کو لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں