شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار پر فدا ہوگئی تھی:ثروت گیلانی

شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار پر فدا ہوگئی تھی:ثروت گیلانی

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں شوٹنگ کے دوران وہ اپنے ساتھی مرد اداکار پر فدا ہوگئی تھیں۔

انہیں دوسرے افراد کی جانب سے سب سے بری بات یہ لگتی ہے کہ وہ انہیں دیکھ کر کہتے ہیں کہ میں دو بچوں کی ماں نہیں لگتی۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ ماضی میں شوٹنگ کے دوران وہ ساتھی اداکار پر فدا ہوگئی تھیں۔جس پر ان کے شوہر فہد مرزا چونک گئے اور انہوں نے مزاحیہ انداز میں پوچھا کہ کیا؟جس پر ثروت گیلانی نے وضاحت کی کہ تب وہ غیر شادی شدہ تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں