لو میرج پسند ،طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی :حنا آفریدی

لو میرج پسند ،طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی :حنا آفریدی

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل حنا آفریدی نے کہا ہے کہ طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے لیکن میں نہیں چاہتی کہ میں کبھی اس مرحلے سے گزروں۔

شادی جب ہونی ہے تب ہوگی لیکن میرے والدین کی پسند کی شادی ہے ، اس لئے میں ارینج میرج سے زیادہ لو میرج کو پسندکرتی ہوں ، یہ بہتر ہوتا ہے کہ شادی سے قبل دونوں ایک دوسرے کو جان لیں، شادی کیلئے پیسہ اہمیت نہیں رکھتا،میں چاہتی ہوں کہ جو میرا ہمسفر ہو وہ مجھے محبت اور عزت دے ، مجھ پر اعتماد کرے اور میں بھی اس پر اعتماد کرسکوں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں