فیروز خان نے دوسری بیوی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی

فیروز خان نے دوسری بیوی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی

کراچی(شوبزڈیسک)اداکار فیروز خان نے اپنی دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کی اور اسے ‘میری’ کا کیپشن دے کر دل والا ایموجی بھی اس میں ڈال دیا۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار اپنی اہلیہ کے ساتھ بیڈ روم میں موجود ہیں ۔فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزے سلطان سے ہوئی تھی جس سے ان کی ایک بیٹی اور بیٹا ہے اور دو برس قبل ان کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں