سنی دیول کا 27برس بعد بلاک بسٹر فلم ‘بارڈر’ کے سیکوئیل کا اعلان

سنی دیول کا 27برس بعد بلاک بسٹر فلم ‘بارڈر’ کے سیکوئیل کا اعلان

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ سٹار سنی دیول نے 27 برس بعد اپنی بلاک بسٹر فلم ‘بارڈر’ کے سیکوئیل کا اعلان کردیا۔

انسٹاگرام پر ایک آڈیو پیغام جاری ہوا ہے جس میں اداکار کی آواز موجود ہے اور وہ ‘بارڈر2’ کے بننے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہیں۔سنی دیول کو آڈیو پیغام میں یہ کہتے سنا جاسکتا ہے ‘ایک فوجی اپنے 27 سال پرانے وعدے کو پورا کرنے آرہا ہے پھر سے ’۔بالی وڈ کی سب سے بڑی وار ڈراما فلم کی شوٹنگ اکتوبر میں شروع ہوگی اور اسے ندھی دتا نے لکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں