فیروز خان کی بیٹی کیساتھ دوسری اہلیہ کا نامناسب رویہ، مداحوں کی تنقید

فیروز خان کی بیٹی کیساتھ دوسری اہلیہ کا نامناسب رویہ، مداحوں کی تنقید

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ دعا کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔

مذکورہ تصویر کسی تفریحی مقام پر خاتون مداح کے اصرار پر لی گئی، تصویر میں فیروز خان نے اپنی بیٹی فاطمہ کو گود میں اٹھایا ہوا ہے جبکہ ان کے بالکل ساتھ دوسری اہلیہ کھڑی ہیں۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیروز خان کیمرے کی طرف دیکھ کر مسکرا رہے ہیں جبکہ اداکار کی دوسری اہلیہ ان کی بیٹی کے ساتھ نامناسب رویہ کرتی نظر آئیں اور ان کے چہرے کے تاثرات بھی خوشی والے نہیں تھے  

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں