جوڈی فوسٹر کو روئیے کو سمجھنے میں مشکل ،نئی نسل کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

 جوڈی فوسٹر کو روئیے کو سمجھنے میں مشکل ،نئی نسل کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

لاس اینجلس (شوبزڈیسک )ہالی ووڈ اداکارہ جوڈی فوسٹر نے نوجوان نسل کے ساتھ کام کرنے کو پریشان کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ درست طریقے سے ای میلز بھی نہیں لکھ سکتے ۔

 ایک انٹرویو میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے کہا کہ انہیں 1997 اور 2012 کے درمیان پیدا ہونیوالی جنریشن کے روئیے کو سمجھنے میں کافی مشکل پیش آئی، یہ آپ کو کام کے دوران واقعی پریشان کردیتے ہیں۔ امریکی اداکارہ اور فلم میکر نے جنریشن زیڈ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کام کی جگہ پر بالخصوص ان کا رویہ ٹھیک نہیں ہوتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں