ماضی کے عظیم فنکار راحت کاظمی کی نئی تصویر منظر عام پر، مداح حیران

ماضی کے عظیم فنکار راحت کاظمی کی نئی تصویر منظر عام پر، مداح حیران

لاہور(شوبزڈیسک)لیجنڈ اداکار، سکرپٹ رائٹر اور فلم پروڈیوسر راحت کاظمی کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تصویر ایک طالب علم مدیحہ مسعود نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں بوڑھے راحت کاظمی اور اہلیہ ساحرہ کاظمی کو چار بچوں کے ساتھ صوفے پر بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ مدیحہ مسعود نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ 77 سالہ لیجنڈری راحت کاظمی اپنی اہلیہ اور اہل خانہ کے ہمراہ ہیں۔ راحت کاظمی کی یہ نئی تصویر دیکھ کر مداحوں کو بہت حیرانی اور پہچاننے میں تھوڑی مشکل ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...