رندیپ ہودا کو زمینی تنازع میں کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

رندیپ ہودا کو زمینی تنازع میں  کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

مدھیا پردیش: بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا کو زمینی تنازع پر مدھیہ پردیش کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ہے ۔

اداکارہ نے کنہا نیشنل پارک کے پاس ایک زمین خریدی تھی تاکہ اس میں وائلڈ لائف کو قدرتی ماحول مل سکے ۔ریوینیو اتھارٹیز نے دعویٰ کیا کہ رندیپ ہودا نے زمین پر غیر قانونی تعمیرات کی ہیں اور انہیں اس کو جلد ختم کرنا چاہئے ۔کورٹ کی طرف سے جوائنٹ انسپیکشن کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ اداکار نے اپنی زمین پر کوئی تعمیرات نہیں کی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں