ماورا حسین نے بھارتی اداکارہ مونی رائے کی غلط فہمی دور کردی

ماورا حسین نے بھارتی اداکارہ  مونی رائے کی غلط فہمی دور کردی

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ماورا حسین نے۔

 اپنی سالگرہ سے متعلق بھارتی اداکارہ مونی رائے کی غلط فہمی دور کردی۔ماورا حسین نے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند نئی تصاویر پوسٹ کیں یہ تصاویر اداکارہ کی دوست کی سالگرہ کے موقع پر لی گئیں۔اداکارہ کی تصاویر پر بھارت سے اداکارہ مونی رائے نے ماورا حسین کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں