ہانیہ عامر کے بالی میں سیر سپاٹے ، تصویریں شیئر کردیں

ہانیہ عامر کے بالی میں سیر  سپاٹے ، تصویریں شیئر کردیں

لاہور(شوبزڈیسک ) معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے بالی میں سیر سپاٹوں کی مزید تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

ہانیہ عامر آج کل انڈونیشیا میں موجود چھٹیاں منا رہی ہیں۔تصاویر میں ہانیہ عامر نے گلابی اور کریم رنگ کے فلورل پرنٹ پر مبنی خوبصورت لباس پہنا ہوا ہے ۔اداکارہ نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں ‘کلبز’ لکھ کر آگے وارننگ کا ایموجی بنایا ہوا ہے ۔اداکارہ کی اس پوسٹ پر جہاں لباس پر تنقید کی جا رہی ہے وہیں سینکڑوں مداح اُن کی تعریفیں بھی کر رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں