پریرنا ٹھاکر کو جنسی تعلق بنانے کی آفر، اداکارہ نے چیٹ لیک کردی

پریرنا ٹھاکر کو جنسی تعلق بنانے کی آفر، اداکارہ نے چیٹ لیک کردی

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارت کی ٹی وی اداکارہ پریرنا ٹھاکر کو کاسٹنگ ڈائریکٹر کی جانب سے جنسی تعلق بنانے کی پیشکش ہوئی ہے جس کی چیٹ انہوں نے لیک کردی ہے۔

 ذرائع کے مطابق باندرہ میں ساڑھی کے ایڈ شوٹ کیلئے اداکارہ سے رابطہ کیا گیا تھا جس کیلئے انہیں 40 ہزار بھارتی روپے ملنے تھے ۔ساتھی فنکارموہت پرمار کا کہنا تھا اداکارہ نے اسکائی لائن سپری پروڈکشن کے کاسٹنگ ڈائریکٹر کو میسج کیا اور شوٹنگ کا پوچھا جس پر ڈائریکٹر نے جواب دیا کہ یہ ایک ‘کمپرومائز کام’ ہے ایک بار ساتھ رات گزارنا ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں