ارشد وارثی میں پروفیشنلزم کی کمی:سدھیر بابو

ارشد وارثی میں  پروفیشنلزم کی کمی:سدھیر بابو

ممبئی (شوبزڈیسک ) اداکار ارشد وارثی کی جانب سے سائنس فکشن فلم کالکی 2898 AD میں پرابھاس کی پرفارمنس پر تنقید کرنے اور ۔

انہیں ں جوکر جیسا کہنے پر تیلگو فلموں کے اداکار سدھیر بابو (پوسانی ناگا سدھیر بابو) انکی حمایت میں سامنے آگئے ۔ سدھیر بابو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ارشد وارثی میں پروفیشنلزم کی کمی ہے اسی وجہ سے انہوں نے اس قسم کا بیان دیا۔ اگر تعمیری تنقید کی جائے تو درست ہے لیکن غلط بات کبھی بھی درست نہیں ہوتی۔ مجھے ارشد وارثی سے بالکل ایسی امید نہیں تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں