انڈین نژاد کینیڈین گلوکار اے پی ڈھلون نے فائرنگ واقعے پر خاموشی توڑ دی

انڈین نژاد کینیڈین گلوکار اے پی ڈھلون نے فائرنگ واقعے پر خاموشی توڑ دی

وینکوور(شوبزڈیسک)بھارت نژاد کینیڈین گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے اپنی رہائشگاہ کے باہر فائرنگ واقعے کے بعد انسٹاگرام پر پیغام جاری کرتے ہوئے۔۔۔

 اپنے چاہنے والوں کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیااور بتایا کہ وہ اور ان کے اہلِ خانہ سب خیریت سے ہیں اور محفوظ ہیں۔انہوں نے خیریت دریافت کرنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا اور انہیں اپنے سپورٹ کے لیے شکریہ کہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں