شادی کی سولہویں سالگرہ پر سنجے دت کی اہلیہ سے دوبارہ شادی

شادی کی سولہویں سالگرہ پر سنجے دت کی اہلیہ سے دوبارہ شادی

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے 65 سالہ سینئر اداکار سنجے دت نے شادی کی سولہویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ مانیاتا دت کے ہمراہ ایک مندر میں دوبارہ شادی کے پھیرے لے کر اپنی محبت کے عہد کی تجدید کی۔

ویڈیو میں دوبارہ شادی کے وقت سنجے دت نے زعفرانی رنگ کا دھوتی کرتا اور ان کی اہلیہ مانیاتا نے سفید رنگ کا پرنٹڈ لباس پہنا ہوا تھا اور دونوں ایک پنڈت کے منتروں کے درمیان ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے آگ کے گرد پھیرے لے رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں