نادیہ حسین کی خلیل الرحمٰن قمر کیلئے مغلظات پر وضاحت

 نادیہ حسین کی خلیل الرحمٰن قمر  کیلئے مغلظات پر وضاحت

لاہور(شوبزڈیسک)ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے تنازعات میں رہنے والے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 لفظ ذلیل، خلیل سے میچ کرتا تھا، میں نے ایسا نہیں کہا تھا کہ یہ لفظ خلیل الرحمٰن قمر کیلئے استعمال کیا ہے۔ اب یہ لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ اسے کن معنوں میں لیتے ہیں۔ لوگوں کا خیال تھا کہ میں خلیل الرحمٰن قمر کا حوالہ دے رہی ہوں لیکن ایسا نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں