فلم دنگل کاباکس آفس پر2 ہزار کروڑ کا بزنس،اصل ریسلرکو ایک کروڑ دیاگیا

فلم دنگل کاباکس آفس پر2 ہزار کروڑ  کا بزنس،اصل ریسلرکو ایک کروڑ دیاگیا

ممبئی(شوبزڈیسک ) سابق بھارتی ریسلر ببیتا پھوگاٹ نے انکشاف کیا کہ انکی زندگی پر بننے والی فلم دنگل نے باکس آفس پر 2 ہزار کروڑ کا بزنس کیا لیکن انہیں محض کروڑ روپے رقم ملی۔

 فلم دنگل میں عامر خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔انٹرویو میں سوال کیا گیا کہ آپ کے خاندان کو ہزاروں کروڑ کمانے والی فلم سے محض ایک کروڑ ملنے پر مایوسی ہوئی؟ جس پر بھارتی ریسلر کا کہنا تھا کہ مجھے اور میرے خاندان کو محض عزت اور محبت حاصل کرنا تھی، جو ہمیں ملی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں