لیک ویڈیوز،مفتی قوی کامناہل ملک کو غلطی تسلیم کرنے کامشورہ

لیک ویڈیوز،مفتی قوی کامناہل  ملک کو غلطی تسلیم کرنے کامشورہ

لاہور(شوبزڈیسک)ٹک ٹاکر مناہل ملک کی لیک ہونے والی ویڈیوز کے معاملے پر مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ وہ مناہل اور ویڈیو میں موجود لڑکے کو ذاتی طور پر جانتے ہیں۔

 مفتی قوی نے لیک ویڈیوز کو اصلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیوز کو دیکھ کر بالکل بھی نہیں لگ رہا کہ وہ ایڈٹ کی گئی ہیں، کیونکہ ایڈٹ شدہ ویڈیوز صاف پہچانی جاتی ہیں۔مفتی نے مناہل ملک کو مشورہ دیا کہ وہ بہانے بنانے اور ویڈیوز کو جعلی قرار دینے کے بجائے اپنی غلطی تسلیم کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں