ڈھولکی کے بعد شہریار منور اور ماہین صدیقی کی ہلدی کی تصاویر بھی وائرل

ڈھولکی کے بعد شہریار منور اور ماہین  صدیقی کی ہلدی کی تصاویر بھی وائرل

لاہور(شوبزڈیسک)ڈھولکی کے بعد ادکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی ہلدی کی تصاویر بھی وائرل ہوگئیں۔

گزشتہ دنوں جہاں سوشل میڈیا پر شہریار منور کی ڈھولکی، قوالی نائٹ کی تصویریں وائرل رہیں وہیں اب اداکار کی گزشتہ شب ہونے والی رنگ برنگی ہلدی کی رسم کی خوبصورت جھلکیاں بھی سامنے آئی ہیں۔نئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہریار منور نے نیلا جبکہ ماہین صدیقی نے پیلا رنگ زیبِ تن کیا ہوا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں