گولڈن گلوب ایوارڈ کا میلہ فلم امیلا پیریز اور بروٹالسٹ نے لوٹ لیا
لاس اینجلس (شوبزڈیسک )ہالی وڈ کے سب سے اہم ایوارڈز میں سے ایک گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب میں فلم امیلا پیریز اور ۔
بروٹالسٹ چھائی رہیں۔ امیلا پیریز بیسٹ میوزیکل کامیڈی فلم کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہی، جبکہ ہالوکاسٹ کے موضع پر بنے والی بہترین ڈرامہ مووی دی بروٹالسٹ قرار پائی۔ اداکار ہ ڈیمی مور کو فلم دی سبسٹینس پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا بہترین اداکار اڈریئن بروڈی نے فلم بروٹالسٹ سے بہترین اداکاری سے جیت لیا۔