’ نُوری نت‘ کا کردار ’مولا جٹ‘ سے بڑا تھا، احمد شاہ کا مصطفیٰ قریشی کو خراج تحسین
کراچی(شوبز ڈیسک)700 سے زیادہ فلموں میں کام کرنے فلم سٹار مصطفیٰ قریشی کے اعزاز میں اداکارہ اور اینکر ڈاکٹر ہما میر نے کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ دیا۔
اس موقع پر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر اور صدارتی ایوارڈ یافتہ شخصیت سید محمد احمد نے شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فلم ‘مولا جٹ’ میں مصطفیٰ قریشی کا کردار ‘نُوری نت’ فلم کے لیڈنگ کردار مولا جٹ سے بڑا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments