سدھارتھ کی سنگیت تقریب میں پریانکا چوپڑا اور نک جوناس کی دھوم

سدھارتھ کی سنگیت تقریب میں  پریانکا چوپڑا اور نک جوناس کی دھوم

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں مصروف ہیں۔

سدھارتھجلد ہی اداکارہ نیلم اپادھیائے سے شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ ممبئی میں شاندار سنگیت تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں پریانکا کے گلوکار شوہر نک جوناس نے بھی شرکت کی۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں