فرشی شلوار کے ٹرینڈ پر فرحان سعید کی منفرد خواہش کا اظہار

فرشی شلوار کے ٹرینڈ پر  فرحان سعید کی منفرد خواہش کا اظہار

لاہور(شوبزڈیسک ) معروف اداکار و گلوکار فرحان سعید نے فرشی شلوار کے ٹرینڈ سے متعلق ایک منفرد خواہش کا اظہار کیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کئی دنوں سے فرشی شلوار سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری بحث میں اب اداکار فرحان سعید نے بھی اس میں اپناحصہ ڈالتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام سٹوری پر لکھا ہے کہ کاش فرشی شلوار کے ساتھ فرشی ایٹی ٹیوڈ (عاجزانہ رویے ) بھی اِن ہو جائیں۔یاد رہے کہ آج کل پورے پاکستان میں فرشی شلوار ٹرینڈ میں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں