مریم نفیس کے ہاں بیٹے کی پیدائش

مریم نفیس کے ہاں  بیٹے کی پیدائش

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ مریم نفیس نے ممتا کی دہلیز پر قدم رکھ دیا۔مریم نفیس نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کر کے مداحوں کو بتایا ہے کہ ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ہماری دنیا اب بہت زیادہ خوبصورت ہو گئی ہے ، ملیے ہماری دنیا سے یہ سید عیسیٰ امان احمد ہیں، بیٹے کی پیدائش کو ایک ہفتے سے کچھ زیادہ وقت ہو گیا ہے لیکن اس کی پیدائش رمضان میں ہوئی ہے ، اس نے آتے ہی ہمیں اپنی محبت میں گرفتار کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں