ڈرامہ سیریل ’’یقین کا سفر ‘‘ نے میری زندگی بدل دی:احد رضا میر

ڈرامہ سیریل ’’یقین کا سفر ‘‘ نے  میری زندگی بدل دی:احد رضا میر

لاہور(شوبزڈیسک)معروف اداکار احد رضا میر نے انکشاف کیا ہے کہ سابقہ اہلیہ، اداکارہ سجل علی کے ساتھ کیے گئے ڈرامہ سیریل ‘یقین کا سفر’ نے میری زندگی بدل دی تھی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 آن لائن انٹرویو کے دوران انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ڈرامہ سریل ‘یقین کا سفر’ میں کام کرنا میرے لیے بہترین تجربہ تھا۔ اس ڈرامے کے بعد جو مجھے پیار ملا میں اس کے لیے تیار نہیں تھا، میں اپنی جانب سے جتنا بہتر کر سکتا تھا میں نے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں