زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے بیٹی نورِ جہاں کا چہرہ دکھا دیا

زارا نور عباس اور اسد صدیقی  نے بیٹی نورِ جہاں کا چہرہ دکھا دیا

لاہور(شوبزڈیسک )شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی زارا نور عباس اور اسد صدیقی نے اپنی اکلوتی بیٹی نورِ جہاں کا چہرہ مداحوں کے سامنے ظاہر کردیا،27 مارچ 2024 کو اس جوڑے نے ایک خوبصورت بیٹی کی آمد کا جشن منایا تھا۔۔۔

سٹار جوڑی نے اپنی بیٹی کا چہرہ ایک سال تک خفیہ رکھا اور مداحوں کو اس معصوم چہرے کی جھلک کے لیے بے تاب رکھا، بالآخر نورِ جہاں کی پہلی سالگرہ پر نہ صرف تصاویر جاری کی گئیں بلکہ ان کا خوبصورت چہرہ بھی سب کے سامنے آیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں