شادی سے پہلے لڑکی سے تنخواہ پوچھنے والا مرد، مرد نہیں ہوتا:خلیل الرحمان قمر

شادی سے پہلے لڑکی سے تنخواہ پوچھنے والا مرد، مرد نہیں ہوتا:خلیل الرحمان قمر

لاہور(شوبزڈیسک)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ جو شادی سے پہلے لڑکی سے اس کی سیلری پوچھے وہ مرد، مرد نہیں ہوتا، مرد بنیں کیونکہ آج مردوں کو ڈھونڈنا مردوں میں بہت مشکل ہوگیا ہے۔

انڈسٹری میں کوئی بہترین دوست نہیں کیونکہ انڈسٹری میں کوئی بہترین دوست ہوتا ہی نہیں، انہوں نے ہدایتکار ہیسم حسین کو بطور ڈائریکٹر آن بورڈ لینے کو اپنی سب سے بڑی غلطی قرار دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں