کیمرے کے سامنے ہونا ایک اعزاز ہے :سیف علی خان

کیمرے کے سامنے ہونا  ایک اعزاز ہے :سیف علی خان

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ سٹار اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ کیمرے کے سامنے ہونا ایک اعزاز ہے ۔۔

نئے منصوبے کی تشہیر کے دوران سیف نے بتایا کہ وہ ہر پلیٹ فارم کی عزت کرتے ہیں،ایک یا دو لوگ تھے جنہوں نے میرے منیجر سے پوچھا کہ کیا میں اب ٹی وی کر رہا ہوں، مگر میں نہیں سمجھتا کہ نیٹ فلکس کی سیریز ٹی وی جیسی ہوتی ہے ، دونوں میں فرق ہے ، آپ کو عظیم بننا ہے اور ہر کام میں بہترین کوشش کرنی ہے ، اس کے علاوہ جو بھی پلیٹ فارم ہے ، اس کی عزت کرنی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں