آذان سمیع کا اپنی ماں زیبا بختیار اور شہدا کی ماؤں کیلئے خراج عقیدت

آذان سمیع کا اپنی ماں زیبا بختیار اور شہدا کی ماؤں کیلئے خراج عقیدت

لاہور(شوبزڈیسک )معروف گلوکار، اداکار اور میوزک پروڈیوسر آذان سمیع خان ماؤں کے عالمی دن پر اپنی والدہ زیبابختیار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے۔۔۔

 بچپن کی تصاویر اپنی سٹار ماں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے لکھا: ‘‘ماں، تم مجھ سے جتنی محبت سمجھتی ہو، میں تم سے اس سے کہیں زیادہ محبت کرتا ہوں۔’’ انہوں نے اس موقع پر ان تمام ماؤں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جن کے بیٹے 3 روزہ جنگ کے دوران شہید ہوئے ، خواہ وہ فوجی ہوں یا شہری۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں