سب سے مہنگی سیریز ، ایک قسط پر کروڑوں ڈالر خرچہ

 سب سے مہنگی سیریز ، ایک قسط پر کروڑوں ڈالر خرچہ

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)دنیا کے سب سے مہنگے ٹی وی شو کی ایک قسط کے اخراجات 10 کروڑ ڈالر اور ۔۔

اس کے صرف سیٹ پر ایک ارب 30 کروڑ ڈالر خرچ ہوا ۔دنیا میں اب تک بنائی گئی سب سے مہنگی فلم پر 44 کروڑ ڈالرز سے کچھ زیادہ خرچ ہوا، یہ سٹار وارز ایپیسوڈ VII تھی،لیکن دنیا کی اس سب سے مہنگی ٹی وی سیریز کی تیاری پر 4 ارب ڈالر سے زیادہ خرچ ہوئے ۔ ہیری پوٹر سیریز کی دوبارہ تیاری کو اب تک کا سب سے مہنگا ٹی وی شو کہا جا رہا ہے ۔ اسکی ایک قسط پر مبنی شو کے پروڈکشن کا بجٹ 10 کروڑ ڈالر ہوگا۔چھ قسطوں پر مبنی سیون سیزن کی اس سیریز کا کل پروڈکشن بجٹ 4.2 ارب ڈالر ہے ۔ نئی ہیری پوٹر سیریز کی لاگت کا ایک بڑا حصہ اس شہر کی تیار ی پر لگے گا جو کہ شوٹنگ کے لیے بنایا جا رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں