صبا فیصل پہلی بار کورونا کی تشخیص اور جدوجہد پر بول پڑیں

صبا فیصل پہلی بار کورونا کی تشخیص  اور جدوجہد پر بول پڑیں

لاہور(شوبزڈیسک )معروف اداکارہ صبا فیصل پہلی بار کورونا کی تشخیص اور جدوجہد پر بول پڑیں۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبان نے۔۔

 سوال کیا کہ زندگی میں آپ کو کب یہ احساس ہوا کہ آپ کتنی مضبوط ہیں؟جس پر صبا فیصل نے جذباتی انداز میں جواب دیا کہ جب مجھے کورونا ہوا تھا، تب مجھے اپنے اندر کی اصل طاقت کا اندازہ ہوا، شکر ہے کہ یہ خبر سوشل میڈیا پر نہیں پھیلی ورنہ لوگ طرح طرح کی افواہیں پھیلا دیتے کہ خدا نخواستہ میں انتقال کر گئی ہوں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں