ماہرخان کو ’’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘‘ کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار

 ماہرخان کو ’’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ  لو‘‘ کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار

لاہور(این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں سے انکشاف کیا کہ وہ نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی۔۔

 اپنی پہلی پاکستانی سیریز جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے فینز کو اپڈیٹ دیتے ہوئے بتایا کہ نیٹ فلیکس کی پہلی پاکستانی اوریجنل ویب سیریز جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لوکی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے اور اب بس سیریز کی ریلیز کیلئے گرین سگنل کا انتظار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں