شوبز کے آدھے مرد شادی کی انگوٹھی کو صرف زیور سمجھتے ہیں:علیزے شاہ

شوبز کے آدھے مرد شادی کی انگوٹھی کو صرف زیور سمجھتے ہیں:علیزے شاہ

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ علیزے شاہ نے شوبز انڈسٹری کے شادی شدہ مرد اداکاروں سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے۔۔

 ان پر طنز کیا ہے کہ آدھے سے زیادہ مرد اپنی انگوٹھیوں کو صرف زیور سمجھتے ہیں۔علیزے شاہ نے انسٹاگرام سٹوری میں لکھا کہ شوبز انڈسٹری کے نصف شادی شدہ مرد اداکار اپنی شادی کی انگوٹھی کو صرف ایک زیور سمجھتے ہیں۔اداکارہ کی انسٹاگرام سٹوری پر بعض مداحوں نے لکھا کہ نہ صرف مرد بلکہ شادی شدہ اداکارائیں بھی ایسا ہی سوچتی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں