سٹرنگز کا جادو 37 سال بعد بھی برقرار فیصل کپاڈیہ کا امریکہ میں کنسرٹ

سٹرنگز کا جادو 37 سال بعد بھی برقرار فیصل کپاڈیہ کا امریکہ میں کنسرٹ

نیویارک (آئی این پی)پاکستان کے معروف میوزیکل بینڈ سٹرنگز کا جادو 37 سال بعد آج بھی برقرار ہے ۔

امریکی ریاست نیویارک میں فیصل کپاڈیہ کے کنسرٹ میں مداحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی۔فیصل کپاڈیہ نے ماضی کے یادگار گانے گاتے ہوئے خوب داد سمیٹی اور شائقین نے بھی ان کا بھرپور ساتھ دیا۔واضح رہے کہ 25 مارچ 2021 کو سٹرنگز کی جانب سے اچانک اس بینڈ کو ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں