کاسٹنگ کاؤچ کی پیشکش کرنیوالا آج بھی شوبز میں سرگرم:ژالے سرحدی

کاسٹنگ کاؤچ کی پیشکش کرنیوالا آج بھی شوبز میں سرگرم:ژالے سرحدی

لاہور (آئی این پی) اداکارہ ژالے سرحدی نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں انہیں کاسٹنگ کاؤچ جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔۔

، یہ پیشکش ایک ہدایتکار نے کی تھی جو آج بھی انڈسٹری میں سرگرم ہے ۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران اداکارہ نے بتایا کہ شوبز میں کاسٹنگ کاؤچ حقیقت میں موجود ہے اور انہوں نے بھی کیریئر کے آغاز میں اس کا سامنا کیا۔ان کا کہنا تھا کہ کسی نے انہیں واضح الفاظ میں کہا تھا کہ اگر تمہیں اپنا پسندیدہ کردار ادا کرنا ہے تو یہ خواتین تو سوجاتی ہیں، جسے سن کر ان کا دماغ گھوم گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں