شادی کے اگلے دن سعود نے کہا میرے ساتھ دھوکا ہوگیا:جویریہ سعود

 شادی کے اگلے دن سعود نے کہا میرے ساتھ دھوکا ہوگیا:جویریہ سعود

لاہور(شوبزڈیسک )اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے اگلے دن سعود نے کہا میرے ساتھ دھوکا ہوگیا۔

 جویریہ سعود ایک تقریب میں سٹیج پر پہنچ نہیں پارہی تھیں تو نیچے اینٹ رکھی گئی پھر جویریہ نے کہا کہ میں 1993ء سے اب تک انہی اینٹوں پر کھڑی ہورہی ہوں، اتنی قد میں چھوٹی ہوں کہ شادی کے دن میں نے 6 انچ کی ہیلز پہنی تاکہ سعود کے برابر نظر آؤں۔ اگلے دن سعود نے شکایت کی کہ تم تو بہت چھوٹی ہو، مجھے دھوکا دے دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں