الحمراء کلچرل کمپلیکس میں تاریخی کھیل ’’ دی زیرو لائن ‘‘ اختتام پذیر

الحمراء کلچرل کمپلیکس میں تاریخی کھیل ’’ دی زیرو لائن ‘‘ اختتام پذیر

لاہور (شوبزڈیسک ) لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام اسکی ذیلی شاخ الحمراء کلچرل کمپلیکس کے خوبصورت ہال نمبر ایک میں تاریخی پیش منظر پر مبنی دو روزہ کھیل ‘‘ دی زیرو لائن’’متاثر کن یادیں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔

سیکرٹری اطلاعات وثقافت پنجاب و ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء طاہر رضا ہمدانی نے اس حوالے سے اپنے تاثرات میں کہا کہ یہ کھیل الحمراء کی ایک اہم پیشرفت ہے ، ہمارے ہاں نان وربل ڈراموں کا رواج کم ہے جسے الحمراء آرٹس کونسل نے اپنے پلیٹ فارم کی زنیت بنایا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں