آج تک اداکاری کے علاوہ کچھ کرنے کا سوچا بھی نہیں :فیصل قریشی

آج تک اداکاری کے علاوہ کچھ کرنے کا سوچا بھی نہیں :فیصل قریشی

لاہور (آئی این پی)اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ اداکاری ہی میرا سب کچھ ہے ، آج تک اداکاری کے علاوہ کچھ اور کرنے کا سوچا بھی نہیں ۔۔

 ایک انٹرویو کے دوران فیصل قریشی نے کہا ،ہر شخص کو بچپن سے کسی نہ کسی کا م کا شوق ہوتا ہے ۔ مجھے اداکار بننے کا شوق تھا ،5 سال کی عمر میں اداکاری کا آغاز کیا جب سے تا حال اداکاری کی دنیا میں ہی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہا ہوں۔ اس کے علاوہ کوئی اور کام کرنے کا سوچا ہی نہیں۔ انہوں نے کہا بچپن کے خواب کو پورا کرنے کے لیے دن رات محنت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں