مرد نورا فتیحی کو گھر داخل ہونے تک پیچھے سے دیکھتے رہتے ہیں:فضا علی
لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ و ٹی وی میزبان فضا علی نے بالی وڈ اداکارہ نورا فتیحی اور ملائیکا اروڑا کی جسمانی ساخت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر مرد موبائل فون پر ریلز یا ویڈیوز دیکھتے ہوئے۔۔۔
نورا فتیحی کو پیچھے سے اس وقت تک دیکھتے رہتے ہیں جب تک کہ وہ گھر میں داخل نہیں ہوجاتی۔۔فضا علی نے حال ہی میں اپنے ٹی وی شو میں خواتین میں خوبصورتی بڑھانے کے لیے پلاسٹک اور میک اپ سرجریز کے بڑھتے ہوئے رجحان پر بات کی۔ انہوں نے خواتین کی جسامت سے متعلق نامناسب گفتگو بھی کی۔