علی ظفر نے بالی ووڈ کے ٹرینڈنگ گانے سَیّارہ کو اپنی آواز دے دی

علی ظفر نے بالی ووڈ کے ٹرینڈنگ گانے سَیّارہ کو اپنی آواز دے دی

لاہور(شوبز ڈیسک)گلوکار و اداکار علی ظفر نے بالی ووڈ فلم سَیّارہ کے مشہور گانے کا کور پیش کردیا، علی ظفر نے گانا گاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس پر انہوں نے لکھا کہ بہت کم نئے گانے مجھے متاثر کرتے ہیں۔۔۔

، لیکن جب میں نے اس گانے کا ایک اے آئی ورژن اپنے پسندیدہ گلوکار کشور کمار کی آواز میں سنا تو یہ دل میں اتر گیا، بس پھر مجھے بھی یہ گانا گانے کی خواہش ہوئی۔ علی ظفر کا کور سانگ سامنے آتے ہی مداحوں کی جانب سے مختلف آرا سامنے آئیں، انہوں نے گانے کو بالکل اپنے انداز میں گایا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں