سابق شوہر کے ہمراہ بیٹی کی پرورش کیلئے انا قربان کرنا پڑی:سائرہ یوسف

سابق شوہر کے ہمراہ بیٹی کی پرورش کیلئے انا قربان کرنا پڑی:سائرہ یوسف

کراچی (آئی این پی)اداکارہ سائرہ یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق شوہر شہروز سبزواری کے ہمراہ بیٹی کی پرورش کے دوران انہیں اپنی انا کو قربان کرنا پڑا۔

 ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران سائرہ یوسف نے کہا کہ مشترکہ پرورش کرنے والے والدین کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ ذہنی، جذباتی اور جسمانی طور پر صحت مند اور مضبوط ہوں۔ان کے مطابق سابق شوہر کے ہمراہ بیٹی کی پرورش نے انہیں یہ سکھایا کہ اپنی انا کو کیسے کم کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں