ڈوین جانسن نے وزن کم کرنے کی اصل وجہ بتا دی

ڈوین جانسن نے وزن کم  کرنے کی اصل وجہ بتا دی

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکار و پروفیشنل ریسلر ڈوین جانسن ‘دی راک’ نے بالآخر وزن کم کرنے کی اصل وجہ بتا دی۔رواں ماہ کے آغاز میں وینس فلم فیسٹیول کے دوران ڈوین جانسن کو۔۔۔

 ان کی نئی فلم ‘دی سمیشنگ مشین’ کے ورلڈ پریمیئر پر ان کے مداح اُنہیں دیکھ کر حیران رہ گئے کیونکہ وہ پہلے کی نسبت بہت پتلے دبلے نظر آ رہے تھے ۔اب جانسن نے بتایا کہ میں نے ایک نئے پروجیکٹ کے لیے اپنا وزن کم کیا ہے ،ابھی اپنا وزن مزید کم کر رہا ہوں ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...