کامیاب شادی شدہ زندگی کا راز برداشت میں پوشیدہ ہے :فریدہ شبیر
لاہور(شوبزڈیسک ) سینئر اداکارہ فریدہ شبیر نے مصلحتاً خاموشی اوربرداشت کو کامیاب شادی شدہ زندگی کا راز قرار دیا۔انہوں نے اپنے جواب کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
کسی بھی جوڑے میں دونوں پارٹنر غصے والے نہیں ہونا چاہیے ، کسی ایک کو برداشت کرنا چاہیے ، میں خود بھی اتنی خاموش رہنے والی نہیں ہوں لیکن ابتداً میں نے خاموشی اختیار کی، لیکن جب بچے بڑے ہوگئے اور چیزیں سمجھ میں آنے لگی تو اپنی ناراضی کا بھی کھل کر اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments