فردوس جمال کے بیانات کے باوجود انہیں پسند کرتی ہوں : فائزہ حسن

فردوس جمال کے بیانات کے باوجود  انہیں پسند کرتی ہوں : فائزہ حسن

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ فائزہ حسن نے کہاہے کہ میں فردوس جمال کے بیانات کے باوجود انہیں پسند کرتی ہوں۔۔۔

 ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے اس کا بہت افسوس ہوتا ہے کہ پوڈکاسٹر ان (فردوس جمال) سے ہمیشہ ایسے سوالات پوچھے جاتے ہیں جو انہیں غصہ دلادیتے ہیں، بعض پوڈکاسٹرز جعلی صحافی ہوتے ہیں، انہیں آرٹسٹ کے کام کے بارے میں بھی علم نہیں ہوتا، وہ صرف ویوز کی خاطر ایسے مہمانوں کو دعوت دیتے ہیں جو متنازع گفتگو کرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں