عائزہ خان کاسمیٹک سرجری کے بعد ‘مائیکل جیکسن’ قرار

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ عائزہ خان نے خوبصورتی میں اضافے کیلئے کاسمیٹک سرجری کروائی جس پر انہیں ملے جلے ردعمل کا سامنا ہے ۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں تو مداحوں نے نوٹس کیا کہ انہوں نے کاسمیٹک سرجری کروائی ہے ۔مداحوں نے خصوصاً بالوں کا انداز اور چہرے پر دیگر تبدیلیاں دیکھ کر سوالات کیے اور اندازا لگایا کہ اداکارہ نے کاسمیٹک سرجری کروائی ہے ۔ ایک صارف نے لکھا کہ عائزہ خان تو اب مائیکل جیکسن لگ رہی ہیں۔ایک اور صارف نے سوال کیا کہ ‘آپ پہلے ہی خوبصورت ہیں تو پھر کیوں کاسمیٹک سرجری کروائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں