اکشے کھنہ کی فلم میں بطور رحمن ڈکیت انٹری کا سوشل میڈیا پر چرچا

اکشے کھنہ کی فلم میں بطور رحمن ڈکیت  انٹری کا سوشل میڈیا پر چرچا

لاہور(شوبزڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کھنہ کی پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم ‘دھریندر’ میں بطور رحمٰن ڈکیت انٹری نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔۔۔

اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکاراکشے کھنہ سیاہ رنگ کے سوٹ میں ملبوس گاڑی سے نکل کر مقامی انداز میں رقص کرتے ہجوم کا خیرمقدم کرتے ہیں اور پھر خود بھی ہجوم کے ساتھ رقص کرنے لگتے ہیں۔ جسے فلمی شائقین کی جانب سے بھی پسند کیا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں