بھارتی کامیڈین کپل شرما کی نئی فلم تنازع کا شکار ہوگئی

بھارتی کامیڈین کپل شرما کی  نئی فلم تنازع کا شکار ہوگئی

دبئی (شوبزڈیسک )بھارتی کامیڈین کپل شرما کی نئی فلم‘ کس کس کو پیار کروں 2’ ریلیز ہوتے ہی تنازعہ کا شکارہوگئی۔۔

،فلم نے صارفین کی رائے کو دو حصوں میں تقسیم کردیا ، بارہ دسمبر 2025 کو بھارتی سینما گھروں میں ریلیز ہو نے والی یہ فلم 2015 کی ہٹ کامیڈی فلم کا سیکوئل ہے ، کپل شرما فلم میں موہن کا کردار ادا کررہے ہیں، جو لومیرج کرنا چاہتے ہیں، لیکن کچھ عجیب و غریب حالات کی وجہ سے تین مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی خواتین میں الجھ جاتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں